Recent Blog Posts

Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text.

مئی, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
ایک احرام سے دو عمرے کر سکتے ہیں ؟یعنی ایک عمرہ مکمل کیا اور پھر حدود حرم سے نکلے بغیر  حدود حرم سے ہی دوسرے عمرے کی نیت کر لے، اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر کیا صورت ہو سکتی ہے کہ بندہ احرام نہ کھولے اور مزید عمرے کرلے؟
 جب شادی شدہ عورت پر حج فرض ہو، توکیا  وہ (عورت)اپنے  بھانجے (بہن کےبیٹے) کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے؟ جب کہ اس کی بہن اور بہنوئی بھی ساتھ ہے، بھانجا اس کا محرم بنے گا ، مگر  اس کا شوہر اس کو اجازت نہیں دے رہا ہے،یہاں تک کہ شوہر کہ رہا ہے کہ اگر ان کے ساتھ حج پر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا،توکیا  اس(عورت) کے لیے  حج پر جانا  لازم ہے؟
میں اس سال حج کا ارادہ رکھتاہوں، انشاء اللہ میں جاننا چاہتاہوں کہ اگرمیں حج افراد کا ارادہ کروں توکیا میں صرف عمرہ کی نیت سے جاسکتاہوں اورپھرجب میں مدینہ منورہ چلاجاؤں اورمکہ مکرمہ واپس آؤں تومیں حج افراد کی نیت کرسکتاہوں یہاں سے مکہ جاتے ہوئے میں حج کی نیت نہ کروں صرف عمرہ کی نیت کروں۔
 میں نے حج کرناہےاورمیں جدہ میں رہتاہوں میں نےایک عمرہ کرلیاہےاورایک عمرہ حج سےپہلےکرناچاہ رہاہوں اس عمرےسےحج پرکوئی فرق پڑےگا یا حج میں ویسے ہی کروں گاجیسےکیاجاتاہے؟
اگر کوئی حج اکبر ادا کرے تو اس کو 70 حج کا ثواب ملتا هے، کیا یہ بات صحیح ھے؟ اور اگر اس کا کوئی واقعہ ھو تو مھربانی کرے مختصر بتائیں۔
میت کی طرف سے حج بدل کرنے کی شرائط اور ضوابط کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کریں؟
''حج قران'' کیسے ادا کریں؟
کیا حجِ تمتع والا , عمرہ کرنے کے بعد حج کے ایام سے قبل تک جو وقت ہے اس میں مزید عمرہ کرسکتا ہے? یانہیں? اگر کرلیا ہو تو کیا حکم ہے؟
حج تمتع اور حج بدل کرنے کا طریقہ بتا دیں
کیا حج کی تین اقسام یعنی قران، تمتع اور افراد کی عربی تعریفات فتح القدیر میں ہیں؟ اگر ہیں تو حوالہ دےدیں
میرا اور میری زوجہ کا اس سال حج کا ارادہ ہے ۔ ہم دونوں سعودیہ میں ہی مقیم ہیں قریب میقات یلملم کے۔ ہماری چھٹیاں 8ذوالحجہ سے ہیں۔ مہربانی کر کے بتائیں کہ ہم حج افراد کریں یا حج قران؟
میں سعودیہ میں رہتا ہوں اور اس سال حج کا ارادہ رکھتا ہوں تو میرے لیے حجِ تمتع کرنا بہتر ہے یا حج قران؟
اگر وہ اشہرِ  حج میں عمرہ کرکے واپس جدہ آ جائے اور پھر سات یا آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھے تو یہ جائز ہے ؟ اور حجِ افراد کہلائے گا یا تمتع؟
 جدہ میں رہنے والا حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟ یا حجِ افراد لازم ہے؟
کیا حج افراد کرنے والا نفلی طواف اور عمرہ کرسکتاہے ؟ جواب بمع حوالہ مطلوب ہے
ایک بندہ تقریباً بارہ سو کلومیٹر کے فاصلے سے حج کے لیے آرہا ہے، کیا  وہ شخص عمرہ کے بغیر صرف حج کرسکتاہے ؛ کیوں کہ اس کے پاس وقت کی قلت ہے؟
کیاحاجی مدینہ منورہ جانے کے بعد حجِ قران کی نیت کرسکتاہے؟
حجِ تمتع وحجِ قران کی قربانی حنابلہ کے ہاں،  کہاں کرسکتے ہیں؟  کیا ان کےہاں بھی حدودِ حرم میں واجب ہے؟
حج کی کتنی قسمیں ہیں?
حجِ قران میں دمِ شکر ناواقفیت کی وجہ سے ادا نہ دے سکا۔ الحمداللہ 7 حج کیے ہیں، اب 7 دم ہوئے دمِ شکر کے اور 7 دم ہوئے تاخیر دم کے۔  مسئلہ یہ  ہے کہ اب یہ جو 14 دم ہیں وہ لازمی حرم شریف میں دینے ہیں یا پاکستان میں بھی یتیم خانوں کو  دیے جا سکتے ہیں؟ ایک کتاب میں مؤلف نے تاخیر کی صورت میں اپنے ملک میں بھی دم دے سکتے ہیں کا ذکر فرما یا ہے، اس سلسلے میں راہ نمائی چاہیے!