ایک بندہ تقریباً بارہ سو کلومیٹر کے فاصلے سے حج کے لیے آرہا ہے، کیا وہ شخص عمرہ کے بغیر صرف حج کرسکتاہے ؛ کیوں کہ اس کے پاس وقت کی قلت ہے؟

سوال

ایک بندہ تقریباً بارہ سو کلومیٹر کے فاصلے سے حج کے لیے آرہا ہے، کیا  وہ شخص عمرہ کے بغیر صرف حج کرسکتاہے ؛ کیوں کہ اس کے پاس وقت کی قلت ہے؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں صرف حج کی نیت سے بھی احرام باندھا جاسکتا ہے، اسے ’’حجِ افراد‘‘  کہا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144010200965

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

0 تبصرے