حجِ تمتع وحجِ قران کی قربانی حنابلہ کے ہاں، کہاں کرسکتے ہیں؟ کیا ان کےہاں بھی حدودِ حرم میں واجب ہے؟

سوال

حجِ تمتع وحجِ قران کی قربانی حنابلہ کے ہاں،  کہاں کرسکتے ہیں؟  کیا ان کےہاں بھی حدودِ حرم میں واجب ہے؟

جواب

حجِ تمتع اور حجِ قران کی قربانی حنابلہ کے ہاں بھی حدودِ حرم ہی میں واجب ہے۔

فتوی نمبر : 144012200897

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

0 تبصرے