سوال
میں سعودیہ میں رہتا ہوں اور اس سال حج کا ارادہ رکھتا ہوں تو میرے لیے حجِ تمتع کرنا بہتر ہے یا حج قران؟
جواب
اگر آپ حدودِ میقات سے باہر مقیم ہیں تو آپ کے لیے حجِ قران اور تمتع دونوں جائز ہے، اور حج قران زیادہ افضل ہے۔ اور اگر آپ حدودِ میقات کے اندر مقیم ہیں تو آپ کے لیے صرف حجِ افراد کرنا درست ہے، قران اور تمتع منع ہیں۔
فتوی نمبر : 144012200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن














0 تبصرے