Recent Blog Posts

Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text.

ہم جمادی الاولی میں  سعودیہ عرب کام کے لیے آئے ہوئے ہیں،  مسئلہ یہ پوچھناہے  کہ اب حج کاموسم آرہاہے،  ہم حج کی کون سی قسم اداکریں؟  حج قران،  حج تمتع ، یا حج افراد؟ تفصیل سے جواب دیں اور تینوں قسموں کی  مختصر تعریف اور احکام بتادیں ۔
 ہم حدودحرم میں رہتے ہیں یعنی کہ مکہ میں ہم کون سا حج کریں گے؟ اورحج افراد کا طریقہ مع احکام بتلادیں
میں جدہ میں مقیم ہوں اور حنفی مسلک کو فالو کرتا ہوں اس بار حج کا ارادہ ہے مجھے جدہ سے حج کا پورا طریقہ بتا دیں عین کرم ہوگا.
کیا پیدل حج  کے لیے جانا جائز ہے  (آج کل کے اس جدید دور میں )؟  آگاہ  کیجیے
''حج قران'' کیسے ادا کریں؟
حج افراد کا احرام کس دن باندھا جائے 6 ذی الحج یا  7  یا  8  کس دن حج کا احرام باندہوں؟
حج افراد کا مکمل طریقہ بتائیں۔