سوال
جواب
حج افراد کرنے والا وہ شخص جو پہلے سے حدود حرم میں رہائش پذیر ہو وہ آٹھ ذو الحجہ کی صبح منیٰ جانے سے پہلے پہلے تک احرام پہن سکتا ہے، البتہ آٹھ ذو الحجہ سے پہلے احرام باندھ لینا افضل ہے۔
(غنیۃ الناسک :216،ط:ادارۃ القرآن) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111200052
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن














0 تبصرے